Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | DURO R Noun Report Error! | دبُورو ۔ ہسپانیہ اور ہسپانوی امریکا کے کُچھ ممالک کا نقرئی پسویا ڈالر ۔ |
902 | DURO ARCHNITIS R Noun Report Error! | ام جافیہ اور عنکبوتی پردے کی سوزش |
903 | DUROC R Noun Report Error! | سخت جان سُرخ رنگ کے امریکی سُوروں کی ایک قسم ۔ |
904 | DUROMETER R Noun Report Error! | سختی پیما ۔ سختی ناپنے کا ایک آلہ جو چھوٹے برمے پر مشتمل اور دباوٴ کے تحت کام کرتا ہے ۔ |
905 | DUROMINE R Noun Report Error! | فینٹر مین کا تجارتی نام ۔ |