Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | DUCRY`S BACILUS R
Report Error! | جَرثُومہ آتشَک ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخ والے جَراثیم |
147 | DUCT R Noun Report Error! | نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔ |
148 | DUCT R Adjective Report Error! | ڈکٹ ۔ نالی ۔ خون یا لمف کی نالیوں سے الگ نالی ۔ جس کے ذریعے سیال یا دیگر رطوبتیں خارج ہوتی ہیں ۔ یہ رطوبتیں میٹا بولزم کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔ ہوا کا راستہ ۔ ہوا کی نالی ۔ |
149 | DUCT R Noun Report Error! | نالی ، تنگ راستہ ۔ |
150 | DUCT R Noun Report Error! | قناۃ ۔ وہ نالی جو غدود سے رطوبت کے مخرج کا سبب بنتی ہے ۔ |