Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | HYDROLYSIS R Verb Report Error! | پانی کا گلنا سڑنا ۔ |
497 | HYDROLYSIS R Noun Report Error! | آب پاشيدگی ۔ آب پاشی |
498 | HYDROLYSIS R
Report Error! | آب پاشیدگی ۔ کسی شے کا پانی کے ذریعے تجزیہ پانی کا بھی کیمیائی تجزیہ ہوتا ہے ۔ |
499 | HYDROLYSIS R Greek Report Error! | آب پاشیدگی ۔ کِسی شے کا پانی کے ذَریعے کیمیائی تَجزیہ |
500 | HYDROLYSIS R
Report Error! | آب پاشیدگی ۔ کیمیائی مرکبات اور پانی کے درمیان باہمی تعامل جب پانی میں نمک تحلیل کیے جاتے ہیں تو نتیجہ کے طور پرتو یہ تیزابی یا اساسی بن جاتا ہے ۔ا گر فری +H آیونز موجود ہوں تو تیزابیت پیدا ہوتی ہے ۔ اور اگر -OH آیونز ہوں تو یہ اساسی محلول بنتا ہے ۔ امونیم کلورائیڈ محلول تیزابی جبکہ سوڈیم کاربونیٹ محلول اپنی فطرت میں اساسی ہوتا ہے ۔ آب پاشیدگی سے مراد کسی شے کا پانی کے ذریعے کیمیائی تجزیہ کرنا ہے خود پانی کا بھی کیمیائی تجزیہ ہو جاتا ہے ۔ |