Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | HYDROGEN R Noun Report Error! | ايک بے رنگ بے بو آتش گير |
402 | HYDROGEN R Noun Report Error! | ایک بے رَنگ بے لوث آتَش گیر گَیس ۔ سَب سے ہَلکی گَیس جو آکسیجَن کے ساتھ مِل کَر پانی بَناتی ہے |
403 | hydrogen atom emission spectrum
R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن ایٹم کا اخراجی طیف :ہائیڈروجن ایٹمی طیف لائنوں کی مختلف سیریز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کا تعین rydberg-ritz مساوات کے ذریعے کیا جا سکتا ہے ۔ |
404 | HYDROGEN AZIDE, AZOIMIDE R
Report Error! | ہائیڈروجن ازائیڈ ، ایزوامائیڈ ۔ ایک بے رنگ سیال جو سوڈیم ایزائیڈ اور ہلکے تیزاب کی تقطیر سے بنتا ہے ۔ یہ نہایت زہریلا آکسیجن اور دوسرے تکسیدی عوامل کی موجودگی میں پھٹ پڑتا ہے ۔ نامیاتی کیمیا میں اسے مختلف تالیفات کے لیے آبی محلول میں استعمال کرتے ہیں ۔ ڈیٹو نیٹرز میں لیڈایزائیڈ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
405 | HYDROGEN BOMB,FUSION BOMB R Noun Report Error! | ہائيڈروجن بم |