Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | HYDROGEN PEROXIDE R Noun Report Error! | ہائيڈروجن پرآکسائيڈ ۔ ايک بے رنگ غير قائم روغنی محلول |
432 | hydrogen peroxide h2o2 a colourless viscous liquid most commonly seen as an aqueous solution R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ، ایک گاڑھامائع نقطہ جوش ۲۔۱۵۰ مارکیٹ میں فروخت ہونے والا اسمرکب کا آبی محلول ہوتا ہے یہآکسیجن خارج کرتا ہے ، بطور دافع اور رگ کاٹ عامل کے استعمال ہوتا ۔ |
433 | HYDROGEN PEROXIDE, H2 O2 M.P-0.4C, B.P. 150.C, D 1.45. R
Report Error! | ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ ۔ بے رنگ شربتی سیال جس کی بو نائٹرک ایسڈ جیسی ہوتی ہے ۔ ہوا میں فوراً اڑ جاتا ہے اور ایک قلمی ہائیڈ ریٹ بناتا ہے ۔ اینتھر اکینون کی آکسیجن کے ساتھ تکسید کے بعد کینون کی تخفیف ہائیڈ روجن کے ساتھ کی جاتی ہے ۔ پانی اور الکلی کے محلولوں میں تحلیل کے بعد اسے حاصل کیا جاتا ہے ۔ خالص حالت میں یہ مستحکم ہوتی ہے لیکن انگنیز ۔ |
434 | HYDROGEN PERSULPHIDE,S SULPHANES, H2 SX =2-
R
Report Error! | ہائیڈ روجن پر سلفائیڈ ایس سلفینز ۔ عمل تفقع کے ذریعے پولی سلفائیڈز اور ایسڈز سے حاصل کیا جاتا ہے h2 s اور s میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |
435 | HYDROGEN SELENIDE, H2 SE, M.P-64.C, B.P. -42.C
R
Report Error! | ہائیڈ روجن سیلینائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 64 ۔ سی اور نقطہ کھولاﺅ 42 ۔ سی ہے ۔ یہ بے رنگ گیس ایلومینیم سلینائیڈ کے 5n-hcl پر عمل سے تیار ہوتی ہے ۔ |