Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | HYDRA R Noun Report Error! | یونانی دیومالا ۔ مار صد سر ۔ بہت سے سروں والا سانپ ۔ناقابلِ استعمال شے ۔ |
137 | HYDRA HEADED R Idiom Report Error! | ختم کرنا ۔ مشکل ہونا ۔ |
138 | HYDRACID R Noun Report Error! | ہائيڈری تيزاب ۔ ايک تيزاب جس ميں آکسيجن نہيں ہوتی ۔ |
139 | HYDRACID R Adjective Report Error! | ہائیڈروجن آمیز ترشہ ۔ |
140 | HYDRACRYLIC ACID, *-LACTIC ACID, 2-HYDROXY PROPIONIC ACID, CH2 OH. CH2 COOH. R
Report Error! | ہائیڈ راکرالیک ایسڈ ۔ اسے لیکٹک ایسڈ اور ہائیڈ روکسی پروپائیونک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک سیرپ ہے جسے ایسڈز بنانے کے لیے استعمال میں لاتے ہیں ۔ |