Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | HYDANTOIN, GLYCOLYLUREA, C3 H4 N2 02
R
Report Error! | ہائی ڈنیٹواین ، گلائی کو لائل یوریا ۔ بے رنگ قلمی مادہ جو سویوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ الکوحل میں حل پزیر ہے چقندر کے شیرہ میں ملتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 220 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
112 | HYDATHODE R Noun Report Error! | آبيرہ ۔ مسامِ آب ۔ |
113 | HYDATHODE R Adjective Report Error! | ہائی ڈیتھوڈ ۔ آبیرہ ۔ مسام آب ۔ بیرونی جلد کا پانی خارج کرنے والا غدود ۔ یہ مختلف پودوں کے پتوں کی رگوں کی نوک پر پایا جاتا ہے ۔ |
114 | HYDATIC R Adjective Report Error! | آبی ۔ پنیائی پھنسی سے متعلق ۔ |
115 | HYDATID R Noun Report Error! | کسايہ کدو دانہ |