Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | hydrophobic (literally water hating) describing a molcule or part of a molecule that repels water R Phrase Report Error! | آب گریز ، پانی کے لیے الف نہ رکھنا پانی کو دکھیلنے والا ۔ |
602 | HYDROPHOBIC BONDING R
Report Error! | آب گریز بانڈنگ ۔ غیر قطبی مالیکیولز یا گروپ کا کسی آبی ذریعہ میں اتحاد جو پانی کے مالیکیولز کی طرف سے غیر قطبی انواع کو خارج کرنے کے رجحان کے نتیجہ میں پیدا ہو ۔ |
603 | hydrophobic colloid R Phrase Report Error! | ہائیڈروفبک باہمی عمل ، آب گریز باہمی عمل : آبی ماحول اور کسی مالیکیول کے آب گریز حصہ کے مابین ہونے والا باہمی عمل ۔ |
604 | hydrophobic interaction an interactio between a hydrophobic (water hating ) part of a molecule and an aqueous environment R Phrase Report Error! | ہائیڈرو فوبک باہمی عمل ، آب گریز باہمی عمل آبی ماحول اور کسی مالیکیول کے آب گریز حصہ کے مابین ہونے والا باہمی عمل ۔ |
605 | HYDROPHOBIC SOLS R
Report Error! | آب گریز لسونتی محلول ۔ سونے اور آرسینک سلفائیڈ وغیرہ کے لسونتی محلول ۔ یہ اس لیے پائیدار اور مستحکم ہوتے ہیں کہ تمام لسونتی ذرات پہ ایک جیسے بار کی باہمی مدافعت موجود ہوتی ہے ۔ یہ الیکٹرولائٹ کی معمولی مقدار سے ہائیڈریٹ یا منجمد نہیں ہوتے(اور اس کی وجہ ان محلولوں پر نیوٹرل بار ہوتی ہے) یہ صرف ISO الیکٹرک پوائنٹ پر منجمد ہوتے ہیں ۔ |