Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | HYDATID R Greek Report Error! | کَیسآبہ ۔ کَدُّو کیڑے اکینو کاکس کے لارووں سے بَننے والا سِسٹ ۔ کُتوں میں پایا جاتا ہے ۔ کُتے کے جِسَم پر ہاتھ پھَیرنے سے اِنسانی جِسَم میں مُنتَقَل ہو جاتے ہَیں ۔ |
117 | HYDATID R Adjective Report Error! | ہائی ڈیٹیڈ ۔ رفیق رطوبت رکھنے والی تھیلی ۔ حیوانوں کی بافتوں میں یہ تھیلیاں بن جاتی ہیں ۔ عموما ان میں کدو دانے کا لاروا ہوتا ہے ۔ |
118 | HYDATID R Noun Report Error! | پنیائی یا آبی پھنسی ۔ وہ پھنسی جس میں پانی بھرا ہوا ہو ۔ |
119 | HYDATID R Adjective Report Error! | پانی سے بھری ہوئی پھنسی پیٹ میں کدو دانوں کی تھیلی ۔ |
120 | HYDATID CYST R Noun Report Error! | شکم میں کدو دانوں کی تھیلی ۔ |