Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | hydrogen halide a general term for the moleculehydrogen fluoride chloride bromide iodide (and astatide) R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن ہیلائیڈ، ہائیڈروجن اور ہیلوجنر رفلورین کلورین برومین آیوڈین وغیرہ ، کے کیمیائی تعامل سے حاصل ہونے والے مرکب کا عام نام ۔ |
422 | HYDROGEN HALIDES
R
Report Error! | ہائیڈ روجن ہیلائیڈز ۔ hbr , hcl , h.f اور hl ہائیڈ روجن ہیلائیڈز ہیں ۔ ان میں سے صرف hf ایسوی ایٹیڈ مالیکیول ہے جس میں طاقتور ہائیڈ روجن بانڈنگ ہوتی ہے ۔ |
423 | hydrogen iodide hi a colourless gas which dissolved in water to form hydriodic acid R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن آئیوڈائیڈ ، ایک بے رنگ گیس جو پانی میں حل ہو کر ہائیڈرو آئیوڈک ایسڈ بناتی اس کا فارمولالہhi ہے ۔ |
424 | HYDROGEN ION R Noun Report Error! | (کيميا) ہائيڈروجنی رواں |
425 | HYDROGEN ION CONCENTRATION R
Report Error! | ارتکاز ہائیڈ روجن آیون ۔ اس سے مراد ایک لٹر محلول میں ہائیڈ روجن آیونز کے گراموں کی تعداد ہے ۔ کسی محلول کی تیزابیت کی پیمائش کرنے لے لیے اس سے استفادہ کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر پی ایچ کی اصطلاحات میں ظاہر کیا جاتا ہے خالص پانی عام درجہ حرارت پر معمولی سا ہائیڈ روجن آیونز اور ہائیڈ روکسل میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ |