Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | HYDROMETRIA R
Report Error! | استسقار الرحم ۔ رحم یا یورٹرس میں آبی سیال کا اجتماع ۔ |
537 | HYDROMETRIA R Noun Report Error! | رحَم یا یُوٹرَس میں آبی سیال کا اِجتَماع |
538 | HYDROMETRIC,HYDROMETRICAL R Adjective Report Error! | آب پيمايانہ ۔ مقياس المائی |
539 | HYDROMETRIDAE R Adjective Report Error! | ہائیڈرومیٹریڈا ۔ چھوٹے دبلے پتلے آبی کھٹمل ۔ ان کا رنگ خاکستری جبکہ نقرئی روئیں پورے جسم پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور آنکھیں باہر کو نکلی ہوتی ہیں ۔ جڑے ہوئے چار انٹینا ہوتے ہیں ۔ اتھلے پانیوں کی نباتات میں پائے جاتے ہیں یا ساکن پانی میں آہستہ آہستہ متحرک نظر آتی ہیں ۔ |
540 | HYDROMETROCOLPOS R Noun Report Error! | رحم اور مہبل میں پانی جمع ہونا |