Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | HYDROXONIUM LON R
Report Error! | ہائیڈ رو کسونیم آیون ۔ |
767 | HYDROXPROGESTERONE CAPROATE R
Report Error! | ہائیڈروکسی سٹل بیمیڈین ۔ اس پر جلوس میں مفید ۔ |
768 | HYDROXY R Adjective Report Error! | ہائيڈروکسی ۔ ہائيڈروکسل |
769 | HYDROXY PROPANONE ACETOL HYDROZY ACETONE PYRUVI
R
Report Error! | ہائیڈ راکسی پروپانون ، ایسی ٹول ، ہائیڈ راکسی ایسی ٹون ، یا ٹیرووک الکوحل ۔ نقطہ ابال 145-46 ڈگری سینٹی گریڈ بے رنگ سیال ہے جو پولیمرائز کارجحان رکھا ہے ۔ ہائیڈ راکسی امائنز 60 سے 50 درجے سینٹی گریڈ پر امونیا کے ساتھ ایک الکین آکسائیڈ کے عمل سے تشکیل پاتے ہیں ۔ رطوبت گیر ٹھوس مادے نچلے نقطہ پگھلاﺅ کے ساتھ عموماً لیسدار بے رنگ مائعات کی صورت میں امونیائی بو کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ۔ انہیں ربڑ سازی میں عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
770 | HYDROXYACETIC ACID R Noun Report Error! | گلائيکولی تيزاب جو بے رنگ قلمی ہوتا ہے |