Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | hydrogen chloride hci a colourless pungment gas which dissolves in water to form hydrochloric acid R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن کلورائیڈ ، ایک بے رنگ چھبنے والی گیس جو پانی میں حل ہو کر ہائیڈروکلورک ایسڈ بناتی ہے اس کا فارمولہ hci ہے ۔ |
412 | HYDROGEN CHLORIDE, HCL
R
Report Error! | ہائیڈ روجن کلورائیڈ ۔ ایک بے رنگ دخانی گیس جو سوڈیم کلورائیڈ پر مرتکز سلفیورک ایسڈ کے عمل سے حاصل کی جاتی ہے ۔ امونیا کے ساتھ کثیف قسم کا دھواں بناتی ہے ۔ پانی میں خوب حل پزیر ہے اور ہائیڈ روکلورک ایسڈ بنانے کے لیے آیونائز کرتی ہے ۔ مضبوط قسم کا
h-cl بانڈ رکھتی ہے کلورین کے نامیاتی مرکبات تیار کرنے میں استعمال ہوتی ہے مثلاً پولی وینائل کلورائیڈ ( pcv ) ۔ |
413 | hydrogen cyanide hcn(g) a colourless gas smelling of bitter almonds which dissolves in water to from hydrocyanic acid R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن سایانائیڈ ، ایک بے رنگ گیس جس کی بو کڑوے باداموں کی طرح ہوتی ہے اس کا فارمولا hcn ہے یہ گیس ایک بدنام ترین زہر ہے ۔ |
414 | HYDROGEN CYANIDE, HYDROCYANIC ACID, PRUSSIC ACID,
HCN. M.P.
R
Report Error! | ہائیڈ روجن سایانائیڈ ۔ اسے ہائیڈ روسایانک ایسڈ اور پرسک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک بے رنگ مگر انتہائی زہریلا سیال ۔ پانی میں حل پزیر نہیں لیکن آمیزش رکھتا ہے ۔ ہوا میں جلتا ہے کڑوے باداموں جیسی بو رکھتا ہے ۔ اسے ch4 اور nh3 سے عمل انگیز کی موجودگی میں 1000 ڈگری سیلسیئس پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ نمک ، سایانائیڈز ، آئسو نائٹرائلز وغیرہ تشکیل دیتا ہے ۔ اسے دھونی دینے کے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
415 | HYDROGEN ELECTRODE
R
Report Error! | ہائیڈ روجن الیکٹڑوڈ ۔ یہ ایک پرائمری سٹینڈرڈ الیکٹروڈ ہوتا ہے ۔ یہ پلاٹینم کی چھوٹی سی سٹرپ پر مشتمل ہوتا ہے جوشیشے کی ٹیوب میں سیل ہوتی ہے اسے تیزاب کے ایک پتلے محلول میں رکھا جاتا ہے پھر اس میں خالص ہائیڈ روجن داخل کی جاتی ہے اس دوران ایک
atm پر یشر رکھا جاتا ہے ۔ |