Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | HYPOXANTHINE OR SARKINE OR 6-HYDROXYPURIN
R
Report Error! | ہائپوز نتھائن ۔ ایک قلمی سفوف جو 423 کلوین درجہ حرارت پر پگھلبے ہی تحلیل ہو جاتا ہے ۔ یہ پانی میں کم حل پزیر ہے لیکن الکلیوں میں خوب حل ہوتا ہے اور ان کے ساتھ مل کر نمک بناتا ہے ۔ یہ پٹھوں ، جگر ، تلی اور لبلبہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
2387 | HYPOXEMIA R Noun Report Error! | خون میں آکسیجن کی کمی |
2388 | HYPOXI ISCHEMIC ENCEPHALON R Noun Report Error! | جنین کی پوری غذا نہ ملنے کی وجہ سے لاحق ہونے والی تکالیف جیسے بے ہوشی کی نیند ، تشنج وغیرہ |
2389 | HYPOXIA R Noun Report Error! | بافتوں میں آکسیجن کی کمی ۔ |
2390 | HYPOXIA R Noun Report Error! | کم آکسيجنی حالت ۔ قليل آکسيجنی کيفيت ۔ |