Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 | HYPERGLYCEMIA R
Report Error! | بیش شکر خونی ۔ اگر انسانی حیاتیاتی نظام اس طرح بگڑ جائے کی جسم میں بلڈ شوگر ( شکر خونی) کی مقدار بہت بڑھ جائے تو اسے ہائیپر گلائی کیمیا کہتے ہیں ۔ اگر خون میں شوگر کی مقدار معیاری سطح سے کم ہو جائے تو اسے ہائپو گلائی کیمیا کہتے ہیں ۔ |
1327 | HYPERGLYCEMIC R Noun Report Error! | خون میں شکر کی مقدار بڑھانے والا |
1328 | HYPERGLYCEMIC GLYCOSIDE R Noun Report Error! | خون میں شکر کی زیادتی کی وجہ سے پیشاب میں شکر آنا |
1329 | HYPERGLYCERIDEMIA R Noun Report Error! | خون میں گلیسرائڈز کی زیادتی |
1330 | HYPERGLYCINAEMIA R Noun Report Error! | سیرَم میں زائد گَلائیسین ذہنی پَسماندگی پَیدا کَر سَکتا ہے |