Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | HYPO OSMOLARITY R Noun Report Error! | کوئی محلول جس کا نفوذ پذیری کا تاثر کسی دوسرے محلول سے کم ہوتو وہ ایک دوسرے کے حوالے سے ظاہر کیے جائیں گے ۔ ادویہ میں موازنہ عام پلازمہ سے کیا جاتا ہے ۔ |
1832 | HYPO OVARIA R Noun Report Error! | ناقص بیضے بننا |
1833 | HYPO PHARYNX R Noun Report Error! | (حشریات) حشرات کے نچلے ہونٹ کی اندرونی سطح کا ابھار ۔ |
1834 | HYPO PHONIC R Adjective Report Error! | ساز کے طور پر ۔ |
1835 | HYPO PHOSPHORIC ACID R Noun Report Error! | ایک چار اساسی ترشہ ،جو بے بو سیال کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ |