Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | HYPOPHOSPHATAEMIA R Noun Report Error! | خون میں فاسفیٹ کی قلت ۔ |
2172 | HYPOPHOSPHATASIA R Noun Report Error! | تغذیہ کی خرابی کے سبب خوناب میں فاسفورس کی مقدار کم ہونا اور پیشاب میں فاسفورس ایتھانل ایمائن کا پایا جانا ، اس خرابی کے سبب بچوں کی ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں اور بڑی عمر کے افراد کی ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں ، یہ عارضہ چھ ماہ سے کم عمر بچوں میں زیادہ پایا جاتا ہے |
2173 | HYPOPHOSPHATE R Noun Report Error! | ہائپو فاسفيٹ ۔ ہائپو فاسفورک تيزاب کا نمک |
2174 | HYPOPHOSPHATEMIA R Noun Report Error! | خون میں فاسفورس کی کمی اور اس کے سبب کساح اور ہڈیوں کا نرم پڑ جانا پیدا ہو جاتا ہے |
2175 | HYPOPHOSPHATURIA R Noun Report Error! | خون میں فاسفورس کی کمی |