Sr. | English Words | Urdu Words |
2151 | HYPOPARATHYROIDISM R
Report Error! | ناقص نزد ورقیت ، سیرم کیلشیم لیولز میں پیراتھائرائیڈ گلینڈز کے ایکشن میں کمی. پیراتھائرائید ہارمون کی کمی سے خون میں کیلشیم مقدار کم ہوجاتی ہے جس سے عضلات زیادہ حساس ہوجاتے ہیں اور تشنج کے دورے پڑنے لگتے ہیں. ہاتھ کی انگلیاں اکڑکر ٹیرھی ہوجاتی ہیں، پاؤں اکڑجاتے ہیں چہرے کے عضلات پھڑکتے ہیں |
2152 | HYPOPARATHYROIDISM R Noun Report Error! | پیراتھاٹرائیڈ غدودوں کی کارکردگی کی کمی ۔ |
2153 | HYPOPARATHYROIDISM R Noun Report Error! | ناقَص نَزد دَرقیت ۔ سیرَم کَیلشیم لَیوَل میں پَیرا تھائیرائیڈ گَلَینڈ کے ایکشَن میں کَمی |
2154 | HYPOPARATHYROIDISM .
R
Report Error! | ناقص نزددرقیت :سیرم کیلشیم لیولز میں پیرا تھائیرائیڈ گینڈز کےایکشن میں کمی۔ پیراتھارمون کی کمی سے خون میں کیلشیم کی مقدار کم ہوجاتی ہےجس سےعضلاتر زیادہ حساس ہ وجاتے ہیں اورتشنج کےدورےپڑ نے لگتےہیں۔ ہاتھ کی انگلیاں اکڑ کر ٹیڑھی ہوجاتی ہیں۔ پاءوں اکڑ جاتے ہیں چہرےکے عضلات پھڑکتےہیں ۔ |
2155 | HYPOPEPSIA R Noun Report Error! | بد ہضمی ، ہاضمہ میں سستی واقع ہونا |