Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | hydrogen spectrum R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن سپیکٹرم ۔ |
437 | HYDROGEN SULFIDE R Noun Report Error! | ايک بے رنگ آتش گير زہريلی گيس |
438 | HYDROGEN SULPHIDE (H2S) R
Report Error! | ہائیڈروجن سلفائیڈ ۔ بے رنگ گیس جسے لیبارٹری میں اریون سلفائیڈ پر ہائیڈ روکلورک ایسڈ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کی بوگندے انڈوں جیسی ہوتی ہے ۔ یہ ایک کمزور تیزاب یے اور بہت سے نمکیات کے محلول سے تعامل کے نتیجہ میں رنگدار سلفائیڈ بناتی ہے ۔ اسے کیفی تجزیے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
439 | hydrogen sulphide (sulphuretted hydrogen) R Phrase Report Error! | ہائیڈ روجن سلفائیڈ : ایک بے رنگ زہریلی گیس جس میں سے گندے انڈوں کی بو آتی ہے ۔ کیمیائی تجزیہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
440 | hydrogen sulphide(sulphuretted hydrogen) h2s colourless poisonous gas with a characteristic smell of bad eggs R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن سلفائیڈ ، ایک بے رنگ زہریلی گیس جس میں گندے انڈوں کی بوتل آتی ہے ، کیمیائی تجزیہ میں استعمال ہوتی ہے ۔ |