Sr. | English Words | Urdu Words |
2441 | HYSTERESIAL R Adjective Report Error! | پس ماندہ ۔ |
2442 | HYSTERESIS R
Report Error! | پسماندگی۔ ٹھوس اشیا کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح مثلاً لوہے میں مقناطیسیت کے دوران پایا جانے والا طبعی مظہر الاسٹک یا مقناطیسیت کے حوالے سے جب سٹریس پیدا کیا جائے تو پیدا شدہ سٹرین ، سٹریس کا فنکشن ہوتا ہے ۔ سٹریس کو مکمل طور پر ہٹانے سے بچا کھچا سٹرین پسماندگی کہلاتا ہے ۔ |
2443 | HYSTERESIS R Noun Report Error! | سبب کے تغیر سے اثر میں کمی ۔ خصوصاً مقناطیسی قوت کے زوال سے مقناطیسی امالے میں کمی ۔ |
2444 | HYSTERESIS R Noun Report Error! | ہسٹریس ۔ ایک سسٹم ڈیوائس یا سرکٹ کا ایسا رجحان جو مختلف طریقوں سے برتائو کرے جس کا انحصار ان پٹ پیرامیٹر کی سمت کی تبدیلی پر ہوتا ہے ۔ |
2445 | HYSTERESIS TORSION R Noun Report Error! | مروڑی پسماندگی |