Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | HYDROGEN TELLURIDE, H2 TE
R
Report Error! | ہائیڈ روجن ٹیلورائیڈ ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ پانی اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 57 ۔ سی اور نقطہ جوش 1.8 سی ہے ۔ |
442 | HYDROGEN TELLURIDE, H2 TE
R
Report Error! | ہائیڈ روجن ٹیلورائیڈ ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ پانی اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 57 ۔ سی اور نقطہ جوش 1.8 سی ہے ۔ |
443 | HYDROGEN, H R
Report Error! | ہائیڈ روجن ۔ ایک بے رنگ ہلکی گیس جو کائنات میں کثرت سے پائی جاتی ہے ۔ کرہً ارض پر پانی کی شکل میں زیادہ مقدار میں ہے ۔ پیر یا ڈک ٹیبل میں اسے زیرو گروپ میں رکھا گیا ہے ۔ |
444 | HYDROGENASE R Noun Report Error! | کوئی خامرہ جو ہائیڈروجن کی تکسید اور پروٹونوں کی تخفیف میں معاون ہو ۔ |
445 | HYDROGENATE R Verb Report Error! | ہائیڈروجن کے ساتھ مِلانا یا آمیزش کرنا ۔ |