Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | HYPERMETABOLISM R Verb Report Error! | حرارت عزیزی کا زیادہ ہونا ۔ |
1422 | HYPERMETABOLISM R
Report Error! | بیش تجویل یا میٹا بولزم ۔ زائد جسمانی حرارت پیدا ہونا ۔ |
1423 | HYPERMETABOLISM R Adjective Report Error! | جسم میں حد سے زیادہ کیمیائی تبدیلیوں کا عمل ، پرانی نسیجوں کی شکست وریخت اور نئی کا صورت پذیر ہونا ۔ |
1424 | HYPERMETAMORPHIC
R Adjective Report Error! | کثرت کایا پلٹ سے متعلق ۔ |
1425 | HYPERMETAMORPHOSIS R Adjective Report Error! | ہائپر میٹا مارفوسز ۔ کثیر کایا پلٹ ۔ کچھ حشرات میں ایمبریو کی نشوونما مخصوص اندان رکھتی ہے اور یہ مکمل کایا کلپ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ لاروا دو یا تین مرحلوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ میلائیڈ بھونرے ۔ |