Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | HYMENOPTER R Noun Report Error! | غشائی بردار ۔ |
942 | HYMENOPTERA R Adjective Report Error! | ہائی مینوٹیرا ۔ غشائی پردار ۔ ان میں چیونٹیاں ۔ شہد کی مکھیاں اور بھڑیں شامل ہیں ۔ ان کے منہ بنیادی طور پر کاٹنے کے لیے تخلیق ہوئے تھے ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب صرف چوسنے اور چاٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پر جھلی دار اور رگ بندی کے ساتھ اور اس کے بغیر ہوتے ہیں ۔ پچھلے پر اگلے پروں سے چھوٹے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز بڑا ہوتا ہے ۔ |
943 | HYMENOPTERAL R Adjective Report Error! | غشائی پردار ۔ چار جھلی نما پر رکھنے والے ۔ |
944 | HYMENOPTERAN R Noun, Adjective Report Error! | غشائی ۔ غشائی پردار |
945 | HYMENOPTERIST R Noun Report Error! | حشریات کے اُس شعبے کا ماہر جو غشائی پر داران کا مطالعہ کرتا ہے ۔ |