Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | hydrazone the resulting condensation product from the reaction of hydrazine with aldehydes or ketones R Phrase Report Error! | ہائیڈرازون ، ایلڈی ہائیڈز یا کیٹونز کے ساتھ ہائیڈ رازین کے تعامل سے حاصل ہونے والی کنڈن سیشن پروڈکٹ ۔ |
232 | HYDRAZONES
R
Report Error! | ہائیڈ راز ونز ۔ نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے ساتھ ہائیڈرا زن کی تکثیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔ فینائل ہائیڈ رازین سے ہائیڈ راز ونز تشکیل پاتے ہیں ۔ 2,4 ڈائی نائٹروفینائل ہائیڈ رازین کو کیٹو مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
233 | HYDRCEPHALUS R Noun Report Error! | اِستَسقاع دَماغ ۔ کھوپَڑی میں سَربرو سَپائینَل سیال کی زیادتی |
234 | HYDREMIA R Noun Report Error! | خونابی ۔ خون کا پتلا ہونا |
235 | HYDREMIC ASCITES R Noun Report Error! | استسقائے خونابی |