Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | HYDROPHILA AURICULATA R Noun Report Error! | تال مکھانہ ، تل مکھانہ |
582 | HYDROPHILIA R Noun Report Error! | آب پسندی |
583 | HYDROPHILIC R
Report Error! | آب جو ۔ اس سے مراد پانی کے لیے رغبت یا الف (کشش) رکھنا ہے ۔ |
584 | hydrophilic (literally ,water-loving,) R Phrase Report Error! | آب جو : پانی کے لیے الف رکھنا ۔ |
585 | HYDROPHILIC COLLOID R
Report Error! | آب جولسونت ۔ پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس ، صابنوں وغیرہ کے لسونتی محلول ۔ یہ الیکٹرولائٹس کی تھوڑی مقدار سے بستگی یا انجماد کے مرحلہ سے نہیں گزرتے جس طرح ہائیڈروفوبک (آب گزیر) یا معلق محلول کرتے ہیں ۔ ان لسونتی محلولوں کی پائیداری پانی کی موجودگی کے سبب ہوتی ہے جو انہیں آب گزیر ذرات سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |