Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | hydrogen ion h+ the hydrogen cation is essentially a bare proton the species left when a hydrogen atom has lost its only electron R Phrase Report Error! | ہائیڈروجن آئن ہائیڈروجنی روان ، ایک مثبت برق بردار ہائیڈروجن جوہر ایک پروٹان ۔ |
427 | HYDROGEN IONS (H+) R
Report Error! | ہائیڈ روجن آیونز ۔ یہ مثبت بار رکھنے والے آیونز ہوتے ہیں جو ہائیڈ روجن کے ایٹم سے ایک الیکٹران کے نقصان پر تشکیل پاتے ہیں ۔ یہ بھر پور تعامل کرتے ہیں اور آبی محلول میں ہر پانی کے مالیکیول سے مل کر اوکسونیئم آیون بناتے ہیں ۔ |
428 | HYDROGEN LODIDE, HL M.P
R
Report Error! | ہائیڈ روجن آیوڈائیڈ ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 54 سینٹی گریڈ اور نقطہ جوش 36 ۔ سینٹی گریڈ ہے بے رنگ گیس ہے ۔ پانی میں حل ہو جاتی ہے اسے کسی عمل انگیز کی موجودگی میں h2 اور l2 سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
429 | HYDROGEN OVER-VOLTAGE
R
Report Error! | ہائیڈ روجن اووروولیٹج ۔ الیکٹرانک پراسیس میں جس پوٹینشل پر h2
اور o2 گیسوں کا اخراج بالترتیب کیتھوڈز اور اینوڈز پر نظر آتا اس میں ردو بدل ہوتا رہتا ہے گیس ( h2 ) کے اخراج پر الیکٹروڈ کے پوٹینشل میں فرق کو ہائیڈ روجن اووروولٹیج کہا جاتا ہے ۔ |
430 | hydrogen overvoltage (hydrogen overpotential) R Phrase Report Error! | ہايیڈ روجن اور وولیٹج : برق پاشیدگی کے دوران ہائیڈ روجن کے اخراج کےلیے درکار وولیٹج سے زائد وولیٹج ۔ |