Sr. | English Words | Urdu Words |
501 | ISCHIUM R Noun Report Error! | ( تَشريحُ الاعضا) عظمُ الوَرک ۔ کُولھے کے جوڑ پَر پيڑو کی قَوس کا بالائی اور زيريں حِصَّہ ۔ سُرين کی ہَڈّی ۔ |
502 | ISCHIUM OF THE RAMUS R Noun Report Error! | چوتڑ کی ہڈی کی ورید |
503 | ischium>pelvic girdle R Phrase Report Error! | ورک ۔ سرین کی ہڈی : پیڈوکی لا اسمعی ہڈی کا زیریں حصہ ۔ ہڈی جس پر بیٹھے ہوئے جسم ٹکا ہوتا ہے ۔ چوتڑ کی ہڈی میں سے کولہے کی ہڈی یا ہپ بون کا زیریں حصہ بنتا ہے ۔ یہ حصہ موٹا اور مضبوط ہوتا ہے ۔ یہ ہدی ایک طرف ایلیم سے دوسری طرف پیوبس سے ملتی ہے ۔ |
504 | ISCHLAGIA R Adjective Report Error! | رینگن کمر کا درد ۔ |
505 | ISCHOCHYMIA R Verb Report Error! | معدے کا پھیل جانا ۔ |