Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | ISOTHERAL R Adjective Report Error! | ان مقامات کو ملانے والا جن کا نقطہ حرارت گرما میں مساوی ہوتا ہے ۔ ہم گرما ۔ تپشی ۔ |
932 | ISOTHERAL R Adjective Report Error! | ہَم گَرما ۔ ہَم تَپَش ۔ |
933 | ISOTHERE R Noun Report Error! | ہم گرما خط ۔ |
934 | ISOTHERE R Noun Report Error! | (موسَمِيات) ہَم گَرما خَط ۔ جَہاں گَرما کا اوسط دَرجَہ حَرارَت يَکساں ہو ۔ |
935 | ISOTHERM
R
Report Error! | ہم تپش خط ۔ گراف کی ایسی لائن جو مساوی درجہ حرارت پر نقاط کو ملاتی ہے ۔ یہ لائن p-v گراف پر کھینچی جاتی ہے ۔ |