Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | ISOTOMIDAE R Adjective Report Error! | آئسوٹومیڈا ۔ جست دماں حشرات ۔ بے پر حشرات کا خاندان ان کا جسم روئیں دار ہوتا ہے ۔ جس پر کوئی کھپریل یا قشر نہیں ہوتا ۔ موئے حساس کا عضو موجود ہوتا ہے ۔ |
952 | ISOTONES R
Report Error! | آئسو ٹونز ۔ ان سے مراد ایسے نیو کلائیڈز ہیں جن کے نیو ٹران کی تعداد یکساں ہوتی ہے لیکن جوہری عدد ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔ |
953 | ISOTONIA R Noun Report Error! | ہم قوت محلول ہونا |
954 | ISOTONIC R Adjective Report Error! | مساوی کشاکش ، اصطلاح کا استعمال کسی بھی محلول پر ہو سکتا ہے جس کا دباﺅ خون جتنا ہو ۔ |
955 | ISOTONIC R Adjective Report Error! | ہَم سَرايَتی ۔ ہَم طَناب ۔ ہَم وُلُوج ۔ مَساوی وُلُوجی دَباو کا حامِل ۔ |