Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | ISOMORPHISM R
Report Error! | ہم شکلیت ، ہم شکلی ۔ ایسا عمل جس میں مختلف مرکبات ایک جیسی قلمی حالت ظاہر کرتے ہیں ۔ ایسے مادے کو ہم شکل کہتے ہیں ۔ |
852 | isomorphism a > homomorphism between two mathematical structures R Phrase Report Error! | ہم شکیت ، ہم شکلی : قلمی قسم کی یکسانیت جو یکساں کیمائی ترکیب کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
853 | ISOMORPHOUS R Adjective Report Error! | ہَم وَضَع ۔ ہَم شَکَل ۔ |
854 | isomorphous havig the same crystal structure R Phrase Report Error! | آئسو مارفس ، ہم وضع ، ہم شکل : ایسی مالیکیولز جن کی قلمی ساخت ایک جیسی ہوتی ہے ۔ |
855 | isomorphous replacement a method whereby the crystal structure of a huge molecule is investigated by replacing a smallatom by a larger atom that is assumed not to alter the crystal structure R Phrase Report Error! | ہم شکل تبادلہ : قلمی ساخت کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک طریقہ ۔
|