Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | ISOTONIC R
Report Error! | ہم طناب ۔ مساوی ٹنشن ۔ اس اصطلاح کا اطلاق ایسے محلول پر ہوتا ہے جس کا نفوذی دباو خون کے برابر ہو ۔ |
957 | ISOTONIC R Noun Report Error! | ہَم طَناب ۔ مَساوی ٹینشَن ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق ایسے محلُول پر ہوتا ہے جِس کا نَفُوذی دَباو خُون کے بَرابَر ہو |
958 | isotonic (isosmotic) describing a medium that contains the same concentration of osmotically active molecules as R Phrase Report Error! | ہم طناب : مساوی طنشن : اس اصطلاح کا اطلاق ایسے محلول پر ہوتا ہے جس کا نفوذی دباو خون کے برابر ہو |
959 | ISOTONIC EXENTERATION R Noun Report Error! | عضلات کے چھوٹے ہو جانے کی بناء پر ان کی لمبائی پوری کرنے کے لیے ورزش کرنا |
960 | ISOTONIC SOLUTION R
Report Error! | آئیسو ٹانک سیلوشن ۔ ( ہم دلوج محلول ) ایسے محلول جن کا نفوذی دباﺅ ایک جیسا ہوتا ہے ۔ |