Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | ISOTOPIC R Adjective Report Error! | ہَم جائی ۔ نَظيری ۔ |
972 | ISOTOPIC NUMBER R
Report Error! | آئیسو ٹوپک عدد ۔ ہم جائی عدد ، کسی آئیسو ٹوپ میں نیو ٹرو نز اور پروٹونز کی تعداد کا باہمی فرق ۔ |
973 | isotopic spin (isospin) symbol I. a quantum number that is conserved inthe > strong interaction R Phrase Report Error! | ہم جائی سپن یا چکر : ایک کوانٹم عدد جو بنیادی ذرات کے گردہوں کے خواص معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ گروہ کے ارکان ہر لحاظ سے ایک جیسی ہوں سوائے برقی چارج کے ۔ |
974 | ISOTOPIC WEIGHT R
Report Error! | آئیسو ٹوپک وزن ۔ دیکھئے آئیسو ٹوپک کمیت ۔ کسی آئیسو ٹوپ کا جوہری وزن یہ وزن مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ کے کمیتی اعداد کے مطابق ہوتے ہے ۔ |
975 | ISOTOPICALLY R Adverb Report Error! | ہَم جا طَور پَر ۔ نَظيری انداز ميں ۔ |