Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | ISATIN
R
Report Error! | اساٹین ۔ سرخ رنگ کا قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ 473 کیلوین نائٹروک ایسڈ کے ساتھ انڈیگوٹین کی آکسیڈیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
447 | ISATIN R Noun Report Error! | (کيمِيا) اساٹين ۔ ايک نارَنجی رَنگ کا مُرَکَّب ۔ |
448 | ISATIN C8 H5 NO2
R
Report Error! | اساٹین ( نیلین) ۔ زردی مائل سرخ رنگ کا سفوف نقطہ پگھلاﺅ 200 سینٹی گریڈ رنگوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
449 | isatin c8 h5 O2n an orange solid bicyclic aromatic compound
R Phrase Report Error! | اساتین ، نیلین : ایک حل پزیر قلمی مرکب ۔ نقطہ پگھلاو 2.3 تا 2.5.c رنگوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
450 | ISATION R Suffix Report Error! | لاحقہ جو ان افعال سے اسماء بنانے میں استعمال ہوتا ہے جو ( ؛ایز ؛ آئی زیڈ ای) پر ختم ہوتے ہیں ۔ |