Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | ISOMERISM R Noun Report Error! | کیمیا: ہم ترکیبی ۔ |
827 | ISOMERISM R
Report Error! | ہم ترکیبی ۔ ایسے دو یا زیادہ مرکبات کا وجود جن کا مالیکیولی ضابطہ ایک ہی ہو لیکن مالیکیول کے اندر ہی جواہر کی مختلف ترتیب کی وجہ سے مختلف خواص رکھتے ہوں ۔ |
828 | isomerization the conversion of a molccule into one of its isomers R Phrase Report Error! | آئسو میرائزیشن : کسی مالیکیول کو اس کے آئسو مرز میں سے کسی ایک میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
829 | ISOMERIZE R Verb Report Error! | (کيمِيا) ہَم تَرکيب بَنانا ۔ کِسی نامی مُرَکَّب کو اِس طَرَح تَبديل کَرنا کہ جوہَروں کی تَرتيبِ نو ہو سَکے ۔ |
830 | ISOMEROMORPHISM R Noun Report Error! | ہم ترکیب مادوں کے درمیان ہم ترکیبی ۔ |