Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | ISRAELITISH,ISRAELITIC R Adjective Report Error! | اِسرائيلی ۔ اِسرائيلِيَہ ۔ يَہُودی ۔ يَہُودِيوں کے بارے ميں ۔ |
1002 | ISRAFEEL R Name Report Error! | اسرافیل ۔ سور پھونکنے والا ۔ |
1003 | ISRAR R Name Report Error! | اصرار ۔ ضِد کرنا ۔ کسی نا مناسب کام کے لیے کمر بستہ ہونا ۔ |
1004 | ISSAC [ HAZARAT IZHAAQ OR ISHAAQ ] R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | سیدنا حضرت اِسحاق[ اِضحاق ] علیہ الاسلام، حضرتِ اِبراہیم علیہ الاسلام کے چھوٹے بیٹے تھے جو حضرتِ اِسمعیل علیہ الاسلام سے ۱۴ برس چھوٹے تھے۔ ماں کا نام سارہ ہے۔ قُرانِ پاک میں آپکا نام سُورۃ اِبراہیم کے علاوہ ۱۲ دیگر سُورتوں میں آیا ہے۔ آپکی پیدائیش کے وقت حضرتِ ابراہیم علیہ الاسلام کی عُمر ۱۰۰ برس اور آپکی والدہ ماجدہ کی عُمر ۹۰ برس کی تھی۔ آپکی شادی ۴۰ برس کی عمر میں رِبقہ[ جو اُن کے چچا زاد بھائی بیتوایل کی بیٹی تھیں ] سے ہُوئی۔ آپکو خُدا تعالے۱ نے دو فرزند عطا کِئے، عیسو اور یعقُوب۔ حضرتِ یعقُوب علیہ الاسلام ہی کی اولاد بنی اِسرائیل کہلاتی ہے۔ اہلِ کِتاب [ یہُودی اور مسیحی ] توریت اور اِنجیل کے مُطابق آپکو وعدے کا فرزند مانتے ہیں ۔ اُن کے مُطابق حضرتِ اِبراہیم علیہ الاسلام نے اپنے بیٹے حضرت اِضحاق علیہ الاسلام کو قُربانی کے لئے خُدا تعالے۱ کے حضُور پیش کیا۔ { پیدائیش ۲۱ تا ۳۵ ابواب }۔ آپ نے ۱۸۰ برس کی عر میں وفات پائی۔ |
1005 | ISSEER R Name Report Error! | اژیر ۔ تندرست ۔ توانا ۔ آمادہ ۔ راضی ۔ |