Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | isotope effect any effect caused by the substitution of one > isotope for another normally this substitution has little effect on the chemistry of an element R Phrase Report Error! | آئسو ٹوپ ایفیکٹ : ایک آئسو ٹوپ کی جگہ دوسرے آئسو ٹوپ کو داخل کرنے سے جو اثر پیدا ہوتا ہے ۔ اسے آئسو ٹوپ ایفیکٹ کہتے ہیں ۔
|
967 | isotope one of two or more atomic species having the same > atomic number but different > nucleon numbers
R Phrase Report Error! | آئسو ٹوپ : کسی ایٹم کی دو یا دو سے زائد ایسی اشکال جن کا ایٹمی نمبر تو یکسا ہوتا ہے لیکن ماس نمبر مخلتف ہوتا ۔ مثلاً کلورین کے قدرتی طور پر دو آئسو ٹوپ 35c1 اور 37cI پائے جاتے ہیں ۔ |
968 | ISOTOPES R Noun Report Error! | اسم ، جمع ، کسی ایک عنصر کی دو یا دو سے زیادہ صورتیں ، ملتی جلتی کیمیائی خصوصیات ایک جیسا ایٹمی ایک جیسا ایٹمی عدد لیکن کمیت کا عدد مختلف ہو اور وہ ریڈیو ایکٹو خصوصیات کے حامل ہوں ۔ |
969 | ISOTOPES R
Report Error! | ہم جا ۔ ایک ہی عنصر کی دویا زیادہ اقسام جن کے ایک جیسی کیمیائی لیکن مختلف طبعی خصوصیات ہوں ۔ امراض کی تشخیص ۔ تحقیق اور علاج میں مستعمل ۔ |
970 | ISOTOPES R
Report Error! | آئیسو ٹو پس ، ہم جا، نظیر ۔ ایک ہی عنصر کے انواع جو ایک جیسے ایٹمی نمبر رکھتے ہیں ( اور ایک جیسے کیمیائی خواص رکھتے ہیں ) لیکن ان کے ایٹمی وزن مختلف ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کے طبعی خواص مختلف ہوتے ہیں کیونکہ ان کمیت میں فرق ہوتا ہے ۔ یہ خواص آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کو الگ کرنے کے دوسرے طریقوں میں جزوی کشید ، تعامل کا تبادلہ ، الیکٹرو میگنیٹک اور انتشار ، وغیرہ شامل ہیں ۔ |