Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | ISOMETRIC LINE R Noun Report Error! | ہَم پيمائش خَط ۔ ہَم ابعاد خَط ۔ وہ خَط جو قائم قَدَر کی نُمائندَگی کَرتا ہے ۔ |
837 | isometric process a process that takes place at constant volume R Phrase Report Error! | آئسو میرک پراسیس : ایسا عمل جو مستقل حجم پر وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
838 | ISOMETRIC PROJECTION R Noun Report Error! | ہَم پيمائش تَسطيح ۔ کِسی چيز کی اِس طَرَح تَسطيح کہ اُس کے پہلُو يَکساں طَور پَر مائل ہوں ۔ |
839 | ISOMETRIC,ISOMETRICAL R Adjective Report Error! | کَعبی ۔ ہَم پيمائش ۔ ہَم پيمانَہ ۔ ہَم اندازَہ ۔ |
840 | ISOMETRICALLY R Adverb Report Error! | ہَم پيمائش طَور پَر ۔ ہَم ابعادی طَور پَر ۔ ہَم اندازَہ طَريقے سے ۔ |