Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | ISOMER R Noun Report Error! | (کيمِيا) ہَم تَرکيب جِسم ۔ (طَبيعيات) ہَم پارَہ ۔ مُرَکبات کے گِروہوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
817 | ISOMER R Noun Report Error! | ہم ترکیب مرکب ۔ |
818 | isomer one of a series of compounds that have the same molecular formula, that is ,
R Phrase Report Error! | آئسو مر ، ہم اندازہ ، ہم ابعادی ، کعبی : 1 ۔ قلماو کے نظام سے محولہ جس میں محور ایک دوسرے کے ساتھ قائمہ زاویہ بناتے ہیں ۔ 2 ۔ ڈرائنگ کرنے کا ایک طریقہ ۔3 ۔ گراف پر ایک خط دباو کے ساتھ درجہ حرارت کی تبدیلی دکھاتا ہے جبکہ حجم مستقل رکھا جائے ۔ 4 ۔ ایسے مرکبات جن کے مالیکولر فار مولے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ |
819 | isomer, nuclear one of two or more nuclei with the same atomic number and nucleon number, but different energy states R Phrase Report Error! | نیو کلیائی آئسومر : دو یادو سے زیادہ نیو کلیاوں میں سے ایک نیو کلیس جن کا ایٹمی نمبر اور نیو کلیون نمبر تو ایک جیسا ہوتا ہے ۔ لیکن ان کی توانائی کی حالتیں مختلف ہوتی ہے ۔ |
820 | ISOMERASE R
Report Error! | آئسو مریز ۔ ایسے اینزائمز جو مرکبات کی آئسو مرائز یشن میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ |