Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | ISOTONICALLY R Adverb Report Error! | ہَم وُلُوج طَور پَر ۔ ہَم صُورَت طَور پَر ۔ |
962 | ISOTONICITY R Noun Report Error! | ہَم وُلُوجی ۔ ہَم صُوتی ۔ ہَم نَوائی ۔ |
963 | ISOTOPE R Noun Report Error! | ہم جا ۔ نظیری ۔ |
964 | ISOTOPE R Noun Report Error! | (کيمِيا، طَبيعيات) ہَم جا ۔ نَظير ۔ آئسوٹوپ ۔ ايک ہی عنصَر کی دو يا زِيادَہ اشکال ميں سے ايک ۔
|
965 | ISOTOPE EFFECT
R
Report Error! | آئیسو ٹوپ اثر ۔ ایسا حرکیاتی آئسو ٹوپ اثر جس کی وجہ سے c-h بانڈ ٹوٹنے کی رفتار اس وقت سست ہو جاتی ہے جب ہائیڈ روجن کی جگہ ڈیوٹرئیم یا ٹرائیٹیم لے لیتی ہے ۔ تب بانڈ توڑنے کے لیے بہت کم توانائی درکار ہوتی ہے ۔ |