Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | ISOBATH R Adjective Report Error! | نقشہ پر کھینچی ہوئی وہ لکیر جو اُن مقامات کو جوڑتی ہے جن کی گہرائی سطح سمندر سے نیچے یکساں ہو ایسی ہی لکیر جو سطح زمین کے نیچے گہرائی ظاہر کرتی ہے ۔ |
662 | ISOBATH R Noun Report Error! | ہَم عُمق خَط ۔ وہ لَکير جو اُن مَقامات کو جوڑتی ہے جِن کی گہرائی سَطَح سَمَندَر سے نيچے يَکساں ہو ۔ |
663 | ISOBATHIC R Adjective Report Error! | ہَم عمَق خَط سے مُتعلِق ۔ ہَم عمَق ۔ |
664 | ISOBATHYTHERMAL R Adjective Report Error! | یکساٰ حرارت والے نقطوں کو ملانے والے خط سے متعلق ۔ |
665 | ISOBUTANE 2- METHYLPROPANE C4 H10
R
Report Error! | آئسو بوٹین ۔ میتھائل پروپین ۔ بے رنگ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 145 ۔ سینٹی گریڈ نقطہ ابال 10 ۔ ( منفی دس) سینٹی گریڈ ۔ پٹیرولیم کے احتراق کے دوران بائی پراڈکٹ کے طور پر حاصل ہوتی ہے ۔ یخ بستگی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |