Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | ISOGRAFT R Adjective Report Error! | آئسو گرافٹ ۔ ہم پیوند ۔ ایک جسم سے دوسرے جسم میں بافت کی پیوند کاری جو جینیاتی اعتبار سے ایک جیسے ہوں ۔ |
757 | ISOGRAM,ISOLINE R Noun Report Error! | (موسمِيات) ہَم موسَمی خَط ۔ |
758 | ISOHEL R Noun Report Error! | (موسَمِيات) ہَم شَمسی خَط ۔ ہَم دھُوپ خَط ۔ |
759 | ISOHEMAGGLUTIMIN R Noun Report Error! | متساوی انٹی جین جو خون کے سرخ جسیموں کے ساتھ چپک جاتے ہیں |
760 | ISOHYET R Noun Report Error! | (موسَمِيات) ہَم باران خَط ۔ ہَم بارِش خَط ۔ جَہاں يَکساں مِقدار کی بارِش ہوتی ہو ۔ |