Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | ISOCRYMAL R Adjective Report Error! | طبعی و جغرافیائی : ہم سرما تپشی ۔ ہم خنکی ۔ |
702 | ISOCULLAR R Noun Report Error! | ہم خلیہ |
703 | isocyanate a line. usually on the surface of the group-NCO. R Phrase Report Error! | آئسوسیانیٹ : آئیسوسیانک ایسڈ کا نمک یا ایسٹر NCO گروہ پر مشتمل مرکب ۔ |
704 | ISOCYANATES
R
Report Error! | آئسو سایا نیٹس ۔ nco ۔ گروپ پر مشتمل مرکب جنہیں ڈائی اکائل سلفیٹس اور پوٹا شیم سایا نیٹس سے حاصل کیا جاتا ہے ڈائی آئیسو سایا نیٹس کی پولی کنڈینسیشن پراڈکٹس کو پولی ہائیڈ رک الکوحل کے ساتھ مصنوعی ربر اور لائٹ ویٹ فوم کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آئسو سایا نیٹس کو الکلائل رالوں میں تبدیلی یا ترمیم واصلاح کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
705 | ISOCYANIDE TEST ( CARBYL AMINE TEST ) R
Report Error! | آئیسو سایا نائیڈ ٹیسٹ ۔ اسے کار بائل امائن ٹیسٹ بھی کہتے ہیں ۔ اس ٹیسٹ میں بنیادی امائن کو کلورو فارم اور پوٹاشیم ہائیڈ رو آکسائیڈ کے الکوحلک محلول کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس سے آئیسو سایا نائیڈ تیار ہوتا ہے جس سے انتہائی ناگوار بو آتی ہے ۔ |