Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | ISOQUINOLINE ( C9 H7 N)
R
Report Error! | آئسو کینو لائن ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ ۔ بینز ایلڈی ھائیڈ جیسی بو رکھتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 296 کیلوین ہے ۔ اسے سائنامل ایلڈی ہائیڈ کے اوکسائم کو فاسفورس پینٹا آکسائیڈ کے ساتھ گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
907 | ISORRHEA R Noun Report Error! | جسم کے اندر جانے والے اور باہر نکلنے والے سیال مادوں کا برابر ہونا |
908 | ISOSBESTIC POINT R
Report Error! | آئسو سیپٹک پوائنٹ ۔ عبوری دھاتوں کے طیف میں ایسا نقطہ یا ایسے نقاط جن پر ہم سرنا بودگی ایک جیسی ہوتی ہے ۔ |
909 | ISOSCELE R Noun Report Error! | مساوی الساقین مثلث ۔ |
910 | ISOSCELES R Adjective Report Error! | (جِيوميٹری) مَتساویُ الساقين ۔ جِس کے دونوں پہلُو مَساوی ہوں ۔ |