Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | isoelectric point (pi) the >ph at which the net charge on a moleucle with groups capable of being protonated or deprotonated is zero. R Phrase Report Error! | کساں برقی نقطہ : پی ایچ کی قیمت جس پرکوئی شے یا نظام برقی طور پر نیو ٹرل یا تعدیلی ہو ۔ |
727 | ISOELECTRONIC
NE NA+ R
Report Error! | آئسو الیکٹرونک ۔ ایسے آیونز اور مالیکولز جن کے الیکٹرانز کی تعداد ایک جیسی ہوتی ہے مثلاً ( الیکٹرانز 14 =6+8) co اور ( الیکٹرانز
14 = 7+7)n2 کو آئیسو الیکٹرانک کہا جاتا ہے ۔ اس طرح ne اور na+ بھی آئسو الیکٹرانک ہیں ۔ |
728 | ISOELECTRONIC R Adjective Report Error! | (طَبعيات) ہَم بَرقِياتی ۔ ہَم بَرقِيَہ ۔ يَکساں بَرقياتی ۔ |
729 | isoelectronic describing specieshaving an equal number of electrons. R Phrase Report Error! | آئسو الیکٹرانک :ہر وہ شہ ( ایٹم ، آئن ، ریڈیکل وغیرہ ) جس میں الیکٹرانوں کی تعداد برابر ہو ۔ |
730 | ISOELECTRONICALLY R Adverb Report Error! | ہَم بَرقِيَہ طَور پَر ۔ يَکساں بَرقِياتی طَور پَر ۔ |