Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | ISOLOGOUS R Adjective Report Error! | کیمیا: مماثل ۔ مشاکل ۔ |
812 | ISOLOGUE,ISOLOG R Noun Report Error! | تَماثُل ۔ تَشاکُل ۔ مماثَل مُرَکَّب ۔ مُتَشاکُل ۔ |
813 | ISOLOTAR R Noun Report Error! | جراحی کے دوران مریض پر بیکٹیریا کے حملہ سے بچاﺅ کے لیے مختلف سائز کا پلاسٹک بیگ ۔ |
814 | ISOLYSIN R Noun Report Error! | لائی سن جو اسی قسم کے جانوروں پر کام کرے جس قسم سے حاصل کی جائے |
815 | ISOMAGNETIC R Adjective Report Error! | ہَم مَقناطيسی خط ۔ سَطَح زَميں پَر ايک فَرضی خَط يا نَقشَہ ۔ |