Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | ISHMAEL [ HAZRAT ISMAEL ] R Noun, Name, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ اِسمعًیل[ اِسما عیل ] حضرتِ اِبراھام [ اِبراھیم ] کے بیٹے تھے ۔ تیرہ برس کی عُمر میں مختُون ہُوئے۔ عالمِ شباب میں فاران کے میدان میں زبردست تیر انداز بنے۔ خُدا تعالے۱ نے اُنہیں بارہ بیٹے اور ایک بیٹی عطا کی۔ اِسلامی ایمان کے مُطابق حضرتِ اِبراہیم نے خُدا کے حضُور اُن کی قُربانی پیش کی، جِس کی یادگار اب تک عالمِ اسلام میں جاری ہے۔ آپ نے ۱۳۷ برس کی عُمر میں وفات پائی۔ قُرانِ پاک میں سُورۃ الصَفَت کی آیات ۱۰۲ تا۱۱۰ کے علاوہ دیگر بُہت سی سُورتوں میں اٰن کا ذکر ہے۔ |
537 | ISHMAEL-LITE R Noun Report Error! | قوم سے نکالا ہوا ۔ شہر بدر ۔ قوم نے جِس کا معاشرتی مقاطعہ کیا ہو ۔ |
538 | ISHMAELITE R Noun Report Error! | (بائبَل) اِسماعيلی ۔ جَہاں گَرد ۔ مُعاشرے سے جَنگ آزما ۔ |
539 | ISHMAELITE R Noun Report Error! | ذات باہر ۔ قوم سے نکالا ہوا ۔ قوم سے برسرِجنگ ۔ |
540 | ISHMAELITIC R Adjective Report Error! | ذات باہر سے متعلق ۔ |