Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | ISOGENIC R Adjective Report Error! | آئسو جینک ۔ لازوجی ۔ ایک ہی منبع یا نسب رکھنے والے چنانچہ جینیاتی اعتبار سے ایک ہی ہوتے ہیں ۔ |
742 | ISOGENIC GRAFT R Noun Report Error! | توام (جڑواں) یا ایک جیسے جانوروں میں پیوندکاری |
743 | ISOGEOTHERM R Noun Report Error! | ارضی ہَم تَپَش خَط ۔ ہَم حَرارَت خَط ۔ زَمين کی سَطَح کے نيچے ايک فَرضی خَط ۔ |
744 | ISOGEOTHERM R Adjective Report Error! | ارضی ہم تپش خط ۔ |
745 | ISOGEOTHERMAL,ISOGEOTHERMIC R Adjective Report Error! | ہَم حَرارَتی ۔ ارضی ہَم تَپَشی ۔ |