Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | isonitrile (isocyanide) an isomer of a nitrile in which nitrogen is bonded to the alkyl group rahter than carbon R Phrase Report Error! | آئسونائیٹرائیل : بائٹرائیل کا ایک آئسومر جس نائیٹروجن کاربن ایٹم کی بجائے الکائل گروپ سے جڑی ہوتی ہے ۔ |
862 | ISONOMIC R Adjective Report Error! | کیمیا: ہم تریت ۔ ہم شکل ۔ ہم قطب ۔ |
863 | ISONOMY R Noun Report Error! | مَساواتِ حَقُوق ۔ سِياسی مَساوات ۔ قانُونی مَساوات ۔ |
864 | ISOOCTANE R Noun Report Error! | (کيمِيا) يَکساں اوکٹين ۔ مَعياری اوکٹين جو موٹَر کے مائع ايندھَن کی دَرجَہ بَندی ميں مُستَعمِل ہے ۔ |
865 | ISOPARAFFINS R
Report Error! | آئیسو پرافینز ۔ ایلی فینٹک ہائیڈ رو کاربنز جن میں کاربن کی شاخ دار زنجیر ہوتی ہے ۔ مثلاً آئیسو پین ٹین ۔ |