Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | ISOENERGETIC R Noun Report Error! | ایک جیسی قوت کا مظاہرہ کرنے والا |
732 | ISOENZYME R Noun Report Error! | ایک ، دو یا زیادہ خامرے میں سے ایک جِن کی ترکیب الگ لیکن عمل یکساں ہو ۔ ہم خاصیت ۔ |
733 | isoenzyme (isozyme) an >enzyme that occurs in multiple forms in an organism at different stages in the organism,s life cycle orin different tissues or organs
R Phrase Report Error! | کسی انزائم ( خامرے ) کا مختلف ہونا : وہ انزائم جو کسی جاندار کی زندگی کے مختلف مراحل یا اس جاندار کی مختلف بافتوں یا عضو میں متعدداشکال میں پائی جاتی ہے ۔ |
734 | ISOFLURANE R Noun Report Error! | ایک رفیق سیال جو بے ہوش کر نے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
735 | ISOGAMETE R Adjective Report Error! | آئسوگیمی ۔ یکساں گمٹہ ۔ یکساں زواجہ ۔ تولیدی خلیہ جو شکل کے اعتبار سے دونوں جنسوں میں ایک جیسا ہوتا ہے ۔ |