561 | ISIS R Noun, Name, Historical Report Error! | فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش مصرِ قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ بحیرہ روم کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی, زرخیزی, خوشحالی اور جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی نٹ اور باپ زمین کا دیوتا جَب تھا۔ اس کا نشان گائے ہے. |